ملک میں قانون کے 5معیار ہوں گے توآئین کی حکمرانی نہیں آسکتی:رضا ربانی

ملک میں قانون کے 5معیار ہوں گے توآئین کی حکمرانی نہیں آسکتی:رضا ربانی
ملک میں قانون کے 5معیار ہوں گے توآئین کی حکمرانی نہیں آسکتی:رضا ربانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملک میں اگرقانون کے5معیارہوں تو قانون کی حکمرانی کہاں سے آ ئےگی؟جب روزانہ پارلیمنٹ کے بارے پیش گوئی ہوگی تو ان حالات میں انویسٹرکیسے آئے  گا؟موجودہ حالات میں ہمارا معاشرہ اورسیاست بے حد متاثرہورہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ترقی کی رفتار سست ہے مگر ہم آگے بڑھ رہے ۔رضا ربانی کہتے ہیں کہ کوئٹہ میں چرچ پر حملے کی مذمت کرتا ہوں ایسے و اقعات میں باقاعدہ منصوبہ بندی سے لو گوں کوماراجارہاہے۔

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 400مسیحی افراد کو دہشت گرد وں سے بچا لیا: سڈنی نیوز

مزید :

قومی -