منشیات سمگلنگ میں ملوث کارگو سروس کے تین ملازم ضمانت پر رہا

منشیات سمگلنگ میں ملوث کارگو سروس کے تین ملازم ضمانت پر رہا

  

لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج کسٹم بشریٰ زمان نے مٹھائی کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کے کیس میں ملوث جیری دانتا کارگو سروس کے تین گرفتار ملازمین کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں 2،2لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کاحکم دے دیاہے۔ملزمان اشرف۔سلمان ناصراور حمزہ کی جانب سے ضمانت کی درخواستیں دائر کی گئی تھی،ملزموں پرکسٹم پولیس نے مقدمات درج کرارکھے ہیں۔

منشیات سمگلنگ

مزید :

صفحہ آخر -