نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی توسیع 

   نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی توسیع 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت پاکستان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کی ہے۔ ترجمان نادرا نے بتایاکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں اب تک 1970000 سے زائد درخواستیں وصول ہوئیں۔ترجمان نادرا نے کہاکہ درخواستیں حتمی توسیع کے بعد 15جنوری تک نادرا کی ای سہولت فرنچائز پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ 

ترجمان نادرا

مزید :

صفحہ آخر -