راجہ منور پنجاب یونیورسٹی سینٹ ممبر منتخب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سابق طالب علم رہنما،سابق چیئرمین یونین کونسل راجہ منور پنجاب یونیورسٹی سینٹ کے ممبر منتخب ہو گئے،راجہ منور کی تعلیمی میدان میں خدمات قابل قدر ہیں،وہ اس سے پہلے بھی سینڈیکٹ اور سینٹ کے رکن رہ چکے ہیں،مسلم ٹاؤن علاقہ کی تعمیر و ترقی میں بھی بڑا کردار ہے۔
راجہ منور