بڑا سوال یہ ہے کہ ملک میں سپریم کون ہے؟، فواد چوہدری

بڑا سوال یہ ہے کہ ملک میں سپریم کون ہے؟، فواد چوہدری

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بڑا سوال یہ ہے کہ ملک میں سپریم کون ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ پارلیمان یا سپریم کورٹ؟ کیا سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو کوء مخصوص قانون بنانے کا کہ سکتی ہے؟، اگر کہ سکتی ہے تو پھر پارلیمان مقتدر اعلیٰ نہیں ہے، اسی طرح یہ کہنا کہ روایات کی کوء قانونی حیثیت نہیں درست تشریح نہیں۔

فواد چوہدری

مزید :

صفحہ آخر -