جدہ سے فیصل آبا دآنیوالی پی آئی اے کی فلائٹ 9گھنٹے تاخیر کا شکار

جدہ سے فیصل آبا دآنیوالی پی آئی اے کی فلائٹ 9گھنٹے تاخیر کا شکار

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے کی فلائٹ تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ جاری،جدہ سے فیصل آبا دآنے والی پی آئی اے کی فلائٹ 9گھنٹے جبکہ جدہ سے لاہور آنے والی 4 گھنٹے تاخیر کا شکار،جدہ ائرپورٹ پر عمرہ زائرین کا شدید احتجاج،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تاخیر

مزید :

صفحہ آخر -