صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سوموار کوملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
صدر مملکت