گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا 

  گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا 

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے یہ اجلاس 18 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -