وزیراعظم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا استعفی منظور کرلیا

وزیراعظم نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا استعفی منظور کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سابق ڈیجی ایف آئی اے بشیر میمن کا ا استعفیٰ منظور کرلیا۔وزیراعظم کی جانب سے باضابطہ منظوری کے بعد اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے استعفے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جس کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر احمد میمن کی 2دسمبر سے سرکاری ملازمت ختم ہوچکی ہے
استعفی منظور

مزید :

صفحہ آخر -