جعلی اکاؤنٹس کیس، ملزم عبدالغنی مجیدکی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت

      جعلی اکاؤنٹس کیس، ملزم عبدالغنی مجیدکی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت

  

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری کی اجازت دیدی ہے۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی۔ چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔نیب نے عبدالغنی مجید کی گرفتاری کے لیے وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش کردئیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی۔

جعلی اکاؤنٹس

مزید :

صفحہ آخر -