ضلع صوابی میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

      ضلع صوابی میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

  

صوابی (بیورورپورٹ)ضلع صوابی میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ پولیو مہم دو لاکھ پچھاسی ہزارسے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائنگے۔ڈی ایچ او صوابی ڈاکٹر نیاز محمد کے مطابق محکمہ صحت کی 84 6 تشکیل دی گئی ہیں 14یونین کونسلز کو ہائی رسک قرار دیا گیا۔ ضلع بھر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہیں پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لئے پولیس کی نفری تعینات ہیں #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -