اسلم خان مروت سپرد خاک

        اسلم خان مروت سپرد خاک

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ریڈیو پاکستان کے کنٹرولر فنانس مرحوم اسلم خان مروت کوآبائی گاؤں لنڈیواضلع لکی مروت میں سپردخاک کردیاگیا‘نمازجنازہ میں اسلام آباد،پشاوراوربلوچستان سے ریڈیوپاکستان کے اعلیٰ حکام، صحافی برادری سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراداورعام شہریوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی مرحوم اسسٹنٹ اکاؤنٹ آفیسر فرمان اللہ مروت اوراکاونٹ کے شاہدمروت کے والدبزرگوارجبکہ اے جی آفیسرعصمت اللہ کے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -