محمدشکیل حلیم پشاور ڈویلپمنٹ  اتھارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

                  محمدشکیل حلیم پشاور ڈویلپمنٹ  اتھارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر)محمدشکیل حلیم پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیے گئے۔ واضح رہے کہ محمد شکیل حلیم پہلے بھی پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر رہے ہیں جن کو سابق ڈائریکٹر جنرل نے عہدے سے معزول کر رکھا تھا عرصہ دو سال بعد موجودہ ڈائریکٹر جنرل سید ظفر علی شاہ نے ان کو دوبارہ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -