پشاور،حفظ وقرآت کے مقابلے موخر

    پشاور،حفظ وقرآت کے مقابلے موخر

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)محکمہ اوقاف صوبہ خیبرپختونخوا کے زیر انتظام صوبائی سطح پر حفظ و قرائت مقابلے مورخہ 18 اور 19 دسمبر 2019 بروز بدھ اور جمعرات بمقام اوقاف ایڈیٹوریم عیدگاہ چارسدہ روڈ پشاور منعقد ہونا تھے چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کردیئے گئے ہیں۔مذکورہ مقابلے کے لیے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -