مسلمان طلبہ پر تشدد قابل تشویش،مودی سرکار ہندوتوا بالادستی کے نظرئیے پر گامزن،شاہ محمود

مسلمان طلبہ پر تشدد قابل تشویش،مودی سرکار ہندوتوا بالادستی کے نظرئیے پر ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں جامعہ ملیہ اور علی گڑھ یونیورسٹی کے طلبا پر ریاستی تشدد پر تشویش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیرخارجہ نے کہا کہ مودی سرکار ہندوتوا بالادستی کے نظریے پر چل رہی ہے، مسلمان طلبا شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔شاہ محمود نے مزید کہا کہ مودی سرکار مسلسل اقلیتوں کو حقوق سے محروم رکھ رہی ہے۔

شاہ محمود قریشی

مزید :

صفحہ اول -