قومی اسمبلی اجلاس میں سانحہ  اے پی ایس کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی اجلاس میں سانحہ  اے پی ایس کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی صدارت میں شروع ہوا،تلاوت قرآن،نعت اور ترانے کے بعد ڈپٹی سپیکر نے مولانا اکبر چترالی سے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول(اے پی ایس) میں شہید ہونے والے اساتذہ اورطالب علموں،بلوچستان میں گاڑی حادثے میں شہید ہونے والوں،شکرگڑھ میں شہید ہونے والے اور اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جاں بحق ہونے والے طالب علم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کروائیں،جس کے بعد انہوں نے فاتحہ خوانی کروائی۔

 فاتحہ خوانی

مزید :

صفحہ اول -