سپیکر پنجاب اسمبلی نے حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے 

  سپیکر پنجاب اسمبلی نے حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نما ئندہ خصو صی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گرفتار اراکین اسمبلی حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے۔مسلم لیگ (ن) نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے پروڈکشن آڈر جاری کرنے کی استدعا کی تھی جسے سپیکر نے منظور کرتے ہوئے دونوں گرفتار ارکان کے پروڈکشن آڈر جاری کر دئیے۔قائد حزب اختلافحمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق 18 دسمبر سے شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -