بلاول بھٹو اوربختاور بھٹو زرداری نے 300 سبز کچھوؤں کے بچے سمندر میں چھوڑدئیے

بلاول بھٹو اوربختاور بھٹو زرداری نے 300 سبز کچھوؤں کے بچے سمندر میں چھوڑدئیے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور انکی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے پیر کو کراچی کے سینڈزپٹ کے ساحل پر سبز کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑا۔یاد رہے کہ ہر سال اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں سبز کچھوے سندھ کے ساحل پر انڈے دیتے ہیں۔ اس حوالے سندھ سے وائلڈ لائف کا محکمہ مخصوص مہینوں میں 34 برسوں سے ان سبز کچھوؤں کے انڈوں کی حفاظت کرتا پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور انکی ہم شیرہ بختاور بھٹو زرداری کراچی کے ساحل پر سبز کچھووؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑرہے۔40 سے 60 دنوں بعد سبز کچھووؤں کے بچے جب انڈوں سے نکل آتے ہیں تو انہیں سمندر میں چھوڑدیا جاتا ہے، سمندری حیات اور ماحولیات کے حوالیسے ان کچھووؤں کی بڑی اہمیت ہے۔اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے اور عوام میں سمندری حیات کے حوالے سے شعور کی بیداری کے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری نے 300 کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑا ہے۔

کچھوے

مزید :

صفحہ اول -