پاکستانی ہائی کمیشن حکام کا عدالتی احکامات کے سلسلے میں نواز شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

  پاکستانی ہائی کمیشن حکام کا عدالتی احکامات کے سلسلے میں نواز شریف کی رہائش ...

  

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام نے نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا دورہ کیا ہے۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لندن ہائی کمیشن کے افسران نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کا دورہ کیا۔پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے کاغذات کی تصدیق اور عدالتی احکامات کے سلسلے میں نواز شریف کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کا وقت ایون فیلڈ فلیٹس میں گزارا۔

پاکستانی ہائی کمیشن

مزید :

صفحہ اول -