افسر سٹیزن پورٹل کو ناکام بنانے میں سب سے آگے‘ شہریوں کو دھکے‘ فوری احتساب کا مطالبہ

    افسر سٹیزن پورٹل کو ناکام بنانے میں سب سے آگے‘ شہریوں کو دھکے‘ فوری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان پور(تحصیل رپورٹر) بلند وبانگ دعوؤں کے باوجود سٹیزن پورٹل سے مایوس اہلکاروں کی طرف سے نت نئے ڈرامے عروج پر دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اس سے درخواست کو پرلگ جاتے ہیں آفیسران اوپر رپورٹ بھیج دیتے ہیں کہ مسلۂ حل کردیا گیا (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے کہ مسلۂ حل حل ہی نہیں کیا جاتا شہریوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اس سلسلے میں اقدامات نہیں کیے انہوں نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کے اچھے اقدامات کو نام بنانے والے آفیسران کے خلاف کاروائی کی جائے اور پاکستان سٹیزن پورٹل کو عوام کی شکایات کے ازالے کے لئے سب سے موٗثر زریعہ بنایا جائے انہوں نے کہا کہ سٹیزن پورٹل پر دس لاکھ افراد رجسٹرڈ ہیں حکومت ان کے اعتماد کو بحال رکھے شہریوں کی شکایات دور نہ کرنے والے آفیسران کا بھر پور احتساب کیا جائے