گجر پورہ،فائرنگ سے راہگیر جاں بحق

  گجر پورہ،فائرنگ سے راہگیر جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقہ میں مالک مکان اور کرائے دار کے جھگڑ ئے کے نتیجے میں فائر نگ سے30 سا لہ راہگیر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ملزمان فرار ہو نے ہو گئے،پو لیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

،بتا یا گیا ہے کہ گجر پورہ کے علاہق عمر دین پارک شیر شاہ روڈ میں مالک مکان اور کر ا ئے دار میں جھگڑا ہو گیا گو لیا ں لگنے سے عارف نا می راہگیر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ابوبکر،اور اشرف شدید زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہمیں جمع کروادیا،تاہم ملزمان کی گر فتاری عمل میں نہ آ سکی ہے،

مزید :

علاقائی -