سائلین کی سہولت کیلئے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا، حفیظ الرحمن چودھری

  سائلین کی سہولت کیلئے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا، حفیظ الرحمن چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حفیظ الرحمن چودھری نے کہا ہے کہ وکلاء نے دو دراز سے آنے والے سائلین کی سہولت کے لئے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت ہوگی،انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی سی کے واقعے پر افسوس ہے، وہ وکلاء پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔
گرفتار وکلا رہا اور معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے،پی آئی سی واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -