تین پولیس افسران کے تبادلے
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر شعیب دستگیر نے تین پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ثاقب سلطان المحمود ایس ایس پی سائنٹیفک ونگ سہالہ کالج تعینات، علی جاوید انور ملک کو اے آئی جی انسپیکشن سی پی او،عمر فاروق ملک اے آئی جی انکوائریز سی پی او پنجاب تعینات کیا گیا ہے