سرکاری کالجز میں درجہ چہارم ملازمین کی خالی اسامیاں پر کرنیکا فیصلہ

    سرکاری کالجز میں درجہ چہارم ملازمین کی خالی اسامیاں پر کرنیکا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت کی طرف سے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے سرکاری کالجز میں درجہ چہارم کے ملازمین کی خالی آسامیوں کو پرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں مجموعی طورپر106ملازمین کی بھرتی عمل میں لائی جائیگی۔

ایف بی آر‘ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں 31دسمبر تک توسیع

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کردی ہے ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع کی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -