کہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)پو لیو مہم میں ڈپٹی ڈی ایچ او کی غیر سنجید گی کے باعث پورے دن کیمپ خا لی رہا،کو ئی ٹیم نہ پہنچی، ڈپٹی ڈی ایچ او کو آ گاہ کر دیا ہے تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا نے چو ک بخاری میں پو لیو مہم کے سلسلہ میں بلد یہ کی طرف سے کیمپ لگا یا بلد یہ کے اہلکا روں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
نے اس میں میز اور کر سیاں بھی لگا دیں تا کہ با زار میں آ نے وا لے بچوں کو اس کیمپ میں پو لیو کے قطرے پلا ئے جا ئیں اور اے سی کی طرف سے پینا فلکس بھی لگا دئیے گئے اور ڈپٹی ڈی ایچ او ڈا کٹر رشید انجم کو بلد یہ کے اہلکار نے با قا ئدہ ایس ایم ایس کے ذر یعے آ گاہ کر دیا مگر اس کے با وجود ڈپٹی ڈی ایچ او نے کو ئی ٹیم تعینات نہ کی اور کیمپ کی خالی کر سیاں اورمیز سا را دن پو لیو مہم کا مذاق اڑا تی رہی ہیں اہل علا قہ نے ٹیگ پو لیو مہم میں ڈپٹی ڈی ایچ او کی غیر سنجید گی پر تشو یش کا اظہار کیا ہے اور وزیر اعلٰی سے کا روا ئی کا مطا لبہ کیا ہے
خالی