ایف بی آر‘ 30کسٹم انسپکٹرز کے تقرروتبادلے

ایف بی آر‘ 30کسٹم انسپکٹرز کے تقرروتبادلے

  

ملتان (نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 30 کسٹم انسپکٹروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق کسٹم کیلکٹوریٹ پریونٹو(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

 ملتان سے کسٹم انسپکٹرز محمد فاروق، سلیم افضل، طاہر محمود کو ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ،محمد سلیمان، آصف محمود،محمد خورشید، خالد صمد خان، سہیل اختر خان اور شارون آگسٹن کو ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ، کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف صادق آباد خالد محمود کو ملتان انٹر نیشنل ائیرپورٹ،کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف ڈی جی خان سخاوت علی کو ملتان انٹر نیشنل ائیر پورٹ،کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف ملتان محمد افضل، فیض اللہ اور شاہ نواز کو کسٹم انسپکٹر ملتان انٹرنیشنل ایر پورٹ،کسٹم انسپکٹر مظہر الحق کو کیلکٹوریٹ ملتان سے ایکشن برانچ ملتان، کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف صادق آباد اعجاز بٹ کوکسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف ساہیوال،کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف صادق آباد غلام محمد کو کسٹم انسپکٹر ساہیوال انڈسٹریل اسٹیٹ،کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف ساہیوال حبیب میو کو کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف فیصل آباد، کسٹم انسپکٹر پریونٹو ملتان سے خالد محمود تنولی کو کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف فیصل آباد، کسٹم انسپکٹرز پریونٹو ملتان سے فراز حسین اختر، محمد احسن، ریاست محمود عباس کو فیصل آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ،خالد محمود، سید علی رضا، عالم زیب اور فرخ محمود کو فیصل آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ،کسٹم انسپکٹر ساہیوال انڈسٹریل اسٹیٹسے سید عامر سید جعفری کو ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ، کسٹم انسپکٹر ایکشن برانچ اقبال احمد بیگ کو ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ،کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف سرگودھا خالد سعید طاہر کو فیصل آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ جبکہ کسٹم انسپکٹر اینٹی سمگلنگ سٹاف فیصل آباد اظہر ظہیر کو فیصل آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -