ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے فنانس سیکرٹری ذوالفقار حسن کی صاحبزادی کی شادی
لاہور (رپورٹ: ارشد چودھری، تصاویر ایوب بشیر) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے فنانس سیکرٹری، چیف ایگزیکٹو دنیا اسٹیٹ ذوالفقار حسن کی صاحبزادی کی شادی شہزاد حیدر سے انجام پائی۔ اس پروقار تقریب میں دلہا دلہن کے عزیز و اقارب کے علاوہ سماجی و سیاسی شخصیت و ڈیلرز برادری نے شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں نواز غنی، حاجی ریاض، ابرار حسین، رانا جاوید شاہین، محمد ایاز، چودھری ساجد، محمد طفیل چوہان، عمران نیازی، عامر غنی، بشارت نوشاہی، ملک رفیق، مون ملک، حکیم کلیم، میاں احمد یاسر، ڈاکٹر خالد محمود چودھری، عرفان محمود، میاں فہد بشیر، اعجاز امین چودھری، مظہر علی ملک، ارشد علی کھوکھر، نسیم جلال الدین، میاں نواز، چودھری عبدالحمید، سید شہباز، اظہر جی ایم اعوان، میجرانوار ڈار، عامر عظمت شیخ، حاجی عبدالطیف چودھری، عدیل چودھری، سفیان، عرفان میو، شیرداد خان، علی اکبر بھٹی، بابا شکور، حسن اختر عباسی، میاں عاصم، فرہاد یونس و دیگر شامل ہیں۔