سندھ سروسز ٹریبونل کی مو سم سر ما کی تعطیلا ت

سندھ سروسز ٹریبونل کی مو سم سر ما کی تعطیلا ت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ سروسز ٹریبونل نے موسم سر ما کی چھٹیو ں کا اعلا ن کر دیا ہے 26-12-2019سے 9-01-2020سے مذکو ر ہ چھٹیا ں اتوا ر اور گزٹ (سر کا ر ی)چھٹیو ں کے علا وہ دفتری اوقا ت مندر جہ ذیل ہو نگے۔دفتر ی اوقا ت پیر تا ہفتہ (ما سوائے جمعہ) صبح 9بجے سے دو پہر 1:30بجے اور دفتری اوقات جمعہ کے دن صبح 9 بجے سے شا م 12:30بجے تک ہو ں گے۔چھٹیو ں کے دورا ن اپیلو ں کو رو زانہ کی بنیا د پر دفتری اوقا ت کا ر میں معمو ل کے مطا بق وصول کی جا ئینگی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -