امن پارک شالامار میں گیس لو پریشر کامسئلہ حل کر دیا گیا،چیف انجینئر

امن پارک شالامار میں گیس لو پریشر کامسئلہ حل کر دیا گیا،چیف انجینئر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیف انجینئر ہربنس پورہ سوئی گیس علاؤ الدین خان نے کہا ہے کہ امن پارک شالامار (باغبانپورہ) میں گزشتہ کئی سال سے گیس کے لو پریشر کامسئلہ حل کردیا گیا ہے جس سے امن پارک، کالج پارک اور فیروز پارک کے 50 ہزار سے زائد مکینوں کو فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہ گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ امن پارک، کالج پارک اور فیروز پارک باغبانپورہ کے مکینوں نے جی ایم سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن شہزاد اقبال لون کو تحریری شکایت کی تھی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -