اسلام میں سورج گرہن کے حوالے سے کوئی توہمات نہیں،سجاد حسن

    اسلام میں سورج گرہن کے حوالے سے کوئی توہمات نہیں،سجاد حسن

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)ماہر نجو م فلکیا ت سجاد حسن کا لہنا ہے کہ جاند گرہن اور سورج گر ہین کے حوالے سے مختلف مذاہب اور قومو ں کے اپنے اپنے نظریا ت ہیں جبکہ ہما رے دین اسلام میں اس حوالے سے بتایا بھی گیا ہے۔جبکہ ہندوازم میں اس حوالے سے کا فی تو ہما ت رکھی جا تی ہیں اور وہ اس کے اثرات سے بچنے کے لئے با قا عدہ رسوما ت ادا کی جا تی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سال میں چا رسے پا نچ بارگرہین لگتا ہے اور ہر با رکئی ملکو ں میں تو یہ واضح بھی دکھا ئی نہیں دیتا ہے۔انہو ں نے کہا کہ جہا ں تک اس کے حوالے سے تو ہما ت کا تعلق ہے تو میرے علم کے مطا بق تو ہما رے مذہب میں اس قسم کی کو ئی تو ہمات نہیں ا لبتہ دو رکعت نوا فل ادا کر نے چا ہیے۔انہو ں نے کہا کہ یہ پو ری کا ئنا ت ایک نظا م کے تحت چل رہی ہے اور یہ سب قا نو ن قدرت ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -