پاکستان سوسائٹی آفرانولوجی کے اگلے سال کیلئے عہدیداروں کا چناؤ
لاہور (پ ر) پاکستان سوسائٹی آف رانولوجی (ِSORESS) کا اجلاس گزشتہ روزمنعقد ہوا جس میں پروفیسر محمد مجیب، ڈاکٹر ندیم رضا، ڈاکٹر خالد محمود، ڈاکٹر جاوید اقبال، ڈاکٹر خورشید عالم، پروفیسر غلام مرتضیٰ، ڈاکٹر محمد اویس، ڈاکٹر توصیف اعجاز نے شرکت کی۔ پروفیسر محمد مجیب کو صدر، ڈاکٹر خورشید عالم کو نائب صدر، ڈاکٹر خالد محمود کو جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر جاوید اقبال کو انفارمیشن سیکرٹری اور ڈاکٹر محمد اویس کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا