مانگا منڈی میں منافع خوروں کی بھرمار،متعلقہ انتظامیہ خاموش

  مانگا منڈی میں منافع خوروں کی بھرمار،متعلقہ انتظامیہ خاموش

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی کے علاقہ میں گرانفروشی عروج پر،متعلقہ افسران کاغذی کارروائیوں تک محدود۔معلوم ہو اکہ پرچون فروس اور پھل و سبزی والے من مانے نرخ وصول کرتے ہوئے صارفین کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالتے ہیں لیکن ان کو کوئی بھی پوچھنے والا نہیں۔ مانگا منڈی کے شہریوں اور علاقہ کے غیریب عوام نے کمشنر لاہور سے مطالبہ ہے کہ مانگا منڈی بھی لاہور کی حددو میں واقع ہے مانگا منڈی میں بھی پرائس کنٹرول کرنے والے افسران کودفاتر چھوڑ کر فیلڈ میں نکلتے ہوئے گرانفروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -