دھند کے باعث فلائی شیڈول شدید متاثر،4پروازیں منسوخ،متعدد تاخیرکاشکار

دھند کے باعث فلائی شیڈول شدید متاثر،4پروازیں منسوخ،متعدد تاخیرکاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) دھند کی وجہ سے اندرون وبیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 4پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکارہوئیں۔ تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں سعودی ایر لائن کی جدہ جانے والی پرواز735،پی آئی اے کی مدینہ شریف جانے والی پرواز747، سعودی گلف ایر کی دامام جانے والی پرواز6S،158اور سعودی گلف ایر کی دامام سے آنے والی پرواز6S،157 منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہونے والی پروازوں میں پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز763 ساڑھے پانچ گھنٹے، سعودی ایر لائن کی3729پرواز مدینہ شریف جانے والی پرواز4گھنٹے، تہران ایر کی1194ڈیڑھ گھنٹہ،کویت ایر کی502پرواز کویت جانے کیلئے ایک گھنٹہ،سعودی ایر لائن کی جدہ جانے والی 735پرواز ڈیڑھ اورپی آئی اے کی کراچی سے رات 3بجے آنے والی 340پرواز5گھنٹے کی تاخیر کاشکار ہوئی۔
پروازیں منسوخ