سنگین غداری کیس،پرویز مشرف عدالتی کمیشن کو دفعہ 342کا بیان ریکارڈ کرانے پر تیار

سنگین غداری کیس،پرویز مشرف عدالتی کمیشن کو دفعہ 342کا بیان ریکارڈ کرانے پر ...
سنگین غداری کیس،پرویز مشرف عدالتی کمیشن کو دفعہ 342کا بیان ریکارڈ کرانے پر تیار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف عدالتی کمیشن کو دفعہ 342کا بیان ریکارڈ کرانے پر تیار ہو گئے،سابق صدرکی جانب سے ایڈووکیٹ رضابشیر نے خصوصی عدالت میں درخواست دائر کردی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ پرویز مشرف دفعہ342 کابیان ریکارڈ کرانا چاہتے ہیں ، عدالتی کمیشن یواے ای جا کر پرویز مشرف کابیان ریکارڈ کرے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -