مقبوضہ کشمیر میں 135ویں روزبھی بھارتی فوجی محاصرہ اور پابندیاں برقرار,اشیائے ضروریہ کی شدید قلت

مقبوضہ کشمیر میں 135ویں روزبھی بھارتی فوجی محاصرہ اور پابندیاں برقرار,اشیائے ...
مقبوضہ کشمیر میں 135ویں روزبھی بھارتی فوجی محاصرہ اور پابندیاں برقرار,اشیائے ضروریہ کی شدید قلت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں 135ویں روزبھی بھارتی فوجی محاصرہ اور پابندیاں برقرارہیں۔دفعہ144کے تحت سخت پابندیاں نافذہیں۔انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسزتاحال معطل ہے۔اشیائے ضروریہ اورزندگی بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہے۔
دوسری جانب حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے بیان دیا ہے کہ حریت رہنماو¿ں کو نظربند رکھ کر کشمیریوں کو جدوجہد آزادی جاری رکھنے سے نہیں روکاجاسکتا،میر واعظ نے حریت رہنماو¿ں، کارکنوں اورزیر حراست کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیاہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -