"بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " کا شاندار لانچ

 "بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " کا شاندار لانچ
 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پروموشنل ریلیز) TECNO Mobile کی جانب سے سال کی سب سے بڑی اور شاندار کیمپین کوباقاعدہ لانچ کر دیا گیا ہے۔ #cricketsuperstar. کے ٹیگ لائن سے شروع ہونے والی یہ کیمپین سوشل میڈیا اور ملکی سطح پر تمام بڑے ٹی وی چیلنج پر براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔ اس کیمپین میں پاکستان کرکٹ کے دو بڑے نام شعیب اختر اور حسن علی بھی شامل ہیں ۔
کمپنی کی جانب سے اس کیمپین کو سال کی سب سے دلچسپ کیمپین بنانے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ اور اس کیمپین میں نوجوانوں کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لئے کرکٹ سوپر سٹار کی موجودگی نے ملکی سطح پر ا سکی مقبو لئت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
TECNO Mobile کے پاکستانی کنٹری ہیڈ Creek Ma کااس کیمپین کے لانچ پر کہنا ہے کہ ، ہماری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ ایسے کیمپین متعارف کرائیں جو کمپنی اورصارفین کے درمیان رشتے کومضبوط کرے اورصارفین کے اعتماد کوفروغ دے۔یہی وجہ ہے کی اس بار ٹیکنو موبائل کی جانب سے پاکستانیوں کے من پسند کھیل اور کرکٹ سوپر سٹارز کو کیمپین کا حصہ بنایاگیا ہے۔


#cricketsuperstar ٹیکنو کرکٹ کیمپین کا حصہ بننے اور Camon 12 Air جیتنے کے لئے کمپنی کے آفیشل فیسبک پیج پرمعلومات حاصل کریں۔اور TikTok مقابلے میں حصہ لے کر جیتیں شاندار تحائف اور شعیب اختر کے سیگنیچر ٹی شرٹس۔TikTok ، TECO Star مقابلے کے ونرز 30 دسمبر کو کمپنی کے آفیشل فیسبک پیج پر اعلان کیا جائے گا۔ پہلے 5 ونرز جیت سکتے ہیں ٹیکنو کے شاندار موبائل فونز اور باقی حصہ لینے والے صارفین شاندار تحائف اور شعیب اختر کے سیگنیچر ٹی شرٹس جیٹ سکتے ہیں۔