الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے بلدیاتی الیکشن  نہیں ہوسکتے: شبلی فراز

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے بلدیاتی الیکشن  نہیں ہوسکتے: شبلی فراز
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے بلدیاتی الیکشن  نہیں ہوسکتے: شبلی فراز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم) سے نہیں ہو سکتے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  صرف میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن ای وی ایم پرہوسکتے ہیں۔ ای وی ایم قومی اور صوبائی اسمبلی کے چناؤ کے لیے بنائی گئی ہے ، بلدیاتی انتخابات میں زیادہ پینل ہو تے ہیں، اس لیے یہ مشین استعمال نہیں ہو سکتی۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی خود مشینیں نہیں بناتی، وہ صرف الیکشن کمیشن کو خریداری میں سہولت فراہم کر سکتی ہے۔ 

مزید :

قومی -