ننکانہ،اراضی کے تنازع پر  فائرنگ، 4افراد شدید زخمی

ننکانہ،اراضی کے تنازع پر  فائرنگ، 4افراد شدید زخمی

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہاؤسنگ کالونی ننکانہ صاحب میں زمین کے تنازع کی بناء پر فائرنگ کے نتیجہ میں 18سالہ محمد حسن،21سالہ علی حسنین،24سالہ بلال اور21سالہ احسان زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122عملہ نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -