موٹروے انٹرچینج فیض پور کے قریب  سے نامعلوم خاتون کی نعش بر آمد

 موٹروے انٹرچینج فیض پور کے قریب  سے نامعلوم خاتون کی نعش بر آمد

  

 فیروزوالہ(نامہ نگار) موٹروے انٹرچینج فیض پور کے قریب نامعلوم خاتون کی برہنہ حالت میں  نعش ملی  پولیس  فیکٹری ایریا نے خاتون کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھجوا دی بتایا گیا ہے کہ راہگیروں نے موٹر وے کے قریب  جنگل میں  ویران جوپڑی میں پڑی ہوئی خاتون کی برہنہ حالت میں پڑی ہوئی نعش دیکھ کر  پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر قریبی آبادیوں کے لوگوں سے شناخت کے لیے رابطہ کیا اور خاتون کی شناخت نہ ہو سکی۔ 

 نہ  نعش4روز کی پرانی معلوم ہوتی ہے پولیس کا موقف میڈیکل رپورٹ آنے پر اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -