مسیحی لڑکے کی سزا کیخلاف اپیل پرمقدمہ مدعی کو دوبارہ نوٹس جاری 

  مسیحی لڑکے کی سزا کیخلاف اپیل پرمقدمہ مدعی کو دوبارہ نوٹس جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ننکانہ صاحب میں سکھ لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والے مسیحی لڑکے کی سزا کے خلاف دائراپیل پرمقدمہ مدعی کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 27جنوری  کوطلب کرلیا جسٹس علی باقر نجفی نے ملزم شہباز مسیح کی اپیل پر سماعت کی،ملزم نے 25 سال قید کو عدالت عالیہ میں چیلنج کررکھا ہے،ملزم کے خلاف ننکانہ صاحب پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے۔
نوٹس جاری 

مزید :

صفحہ آخر -