چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئندہ ہفتے لاہور میں مقدمات کی سماعت کرینگے
لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال آئندہ ہفتے لاہور میں مقدمات کی کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں دو بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے،چیف جسٹس مسٹرجسٹس عمر عطا بندیال اور مسٹرجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل بنچ،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بنچ بھی کیسز کی سماعت کرے گا،رجسٹرار آفس کی جانب سے مقدمات کے فریقین کو آئندہ ہفتے کے لئے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
چیف جسٹس