شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

  

  میر علی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ میر علی میں پیش آیا اور نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی میں آگ لگنے سے گاڑی اور لاشیں جل گئیں۔

 فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -