محکمہ تعلیم، صوبہ بھر میں بھرتیاں جلد مکمل کرنے کا حکم

  محکمہ تعلیم، صوبہ بھر میں بھرتیاں جلد مکمل کرنے کا حکم

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر)سیکرٹری تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر میں گریڈ ایک سے پانچ تک بھرتی کے عمل کو مکمل کرنے کا حکم دیدیا  سیکرٹری تعلیم پنجاب نے بھرتی کے عمل کومکمل کرنے کے لیے ضلع سطح پر کمیٹیاں بنادی ہیں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی چیرمین جبکہ ڈی ای اوز۔ (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

سیکرٹری سکول کو نمائندہ۔ ڈی سی کا نمائندہ اور اپونٹنگ اتھارٹی ممبران ہو نگے۔ ڈپٹی ڈی ای او ڈاکٹر امجدا سلام پتافی نے بھرتی میرٹ پر ہوگی۔ راجن پورمیں انٹرویو کو سلسلہ مکمل ہو چکا ہے۔ دوسری طرف حکومت سے تحریک انصاف عمران خان کی الگ ہونے کی خبروں پر امیدوار پریشان۔ بھرتی کا عمل ملتوئی ہونے کا خدشہ۔ امیدواروں نے میرٹ پر بھرتی کا عمل کرکے بے روزگاری خاتمہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -