میلسی،چوروں کا گھر پر دھاوا لاکھوں مالیت کا سامان غائب

میلسی،چوروں کا گھر پر دھاوا لاکھوں مالیت کا سامان غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 میلسی(نمائندہ پاکستان)محمدآصف قدیرایڈووکیٹ سکنہ محلہ (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
ہری پورہ بطورایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ ملتان پریکٹس کرتے ہیں وقوعہ کے روزاپنے گھرکو تالالگاکرملتان چلے گئے جبکہ وکیل کے بچے لاہور اور راولپنڈی میں بسلسلہ تعلیم ہاسٹلزمیں رہائش پذیر ہیں وکیل جیسے ہی اپنے گھر واپس آیا تو گھرکے تالے ٹوٹے ہوئے تھے جانچ پڑتال پرگھریلوسینٹری سامان۔واٹرپمپ کل مالیت دولاکھ روپے مسروق پایا پولیس نے مدعی کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔