نشتر ہسپتال، ڈینگی میں مبتلا12 مریض زیر علاج، فوکل پرسن عرفان ارشد

نشتر ہسپتال، ڈینگی میں مبتلا12 مریض زیر علاج، فوکل پرسن عرفان ارشد

  

ملتان(خصو صی  رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا زیر(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

 علاج مریضوں کی تعداد 12ہو گئی شبہ میں 11مریض زیر علاج ہیں, تفصیل کے مطابق فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد  نے بتایا  کہ رواں سال یکم جنوری سے لیکر 16دسمبر 2022 تک نشتر ہسپتال میں ڈینگی میں مبتلا 12 مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ ڈینگی کے شبہ میں 5 ہزار 382 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 1 ہزار 73 میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں 12 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ 09 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 12ہو گئی ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں 11مریض زیر علاج ہیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -