ضلع وہاڑی، مختلف علاقوں میں پولیس آپریشن،12جرائم پیشہ افراد گرفتار
میلسی (نامہ نگار)ڈی پی او وہاڑی کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی پولیس(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
نے 12 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیے جن میں 2 منشیات فروشوں سے 1180 گرام چرس اور 20 لٹر شراب برامد ہوئی جنکہ 10 اشتہاری مجرم گرفتار ہو ئے۔