وہاڑی میں پولیس آپریشن،تین رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،سامان برآمد

وہاڑی میں پولیس آپریشن،تین رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار،سامان برآمد

  

 وہاڑی(بیورو رپورٹ،نامہ نگار)  ایس ایچ او دانیوال انسپکٹر ناصر محمود اور (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

منور حسین اے ایس آئی پر مشتمل خصوصی ٹیم نے ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ محمد نواز سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر کے 22 مقدمات ٹریس کرتے ہوئے 24لاکھ مالیتی 19, عدد موٹر سائیکل، نقدی ودیگر مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ ملزمان نواز، امجد اور شمشیر علی کو کو جوڈیشل کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار کا کہنا تھا کہ گینگ کا سرغنہ نواز موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے جبکہ وہاڑی اور اسکے گردونواح میں پبلک مقامات پرموٹر سائیکل چوری کر کے فروخت کر دیتے تھے۔ لیکن پولیس نے بہترین کارروائی کے دوران نا صرف ملزمان کو گرفتار کیا بلکہ ان کے قبضہ سے بھاری مال مسروقہ بھی برآمد کیا۔[6:32 pm, 16/12/2022] +9

مزید :

ملتان صفحہ آخر -