ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری

ڈپٹی کمشنر کی کھلی کچہری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندہ سے)ڈی سی آفس  میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، ڈی سی لاہور محمد علی نے سائلین کے مسائل کو سنا اور سائلین کی درخواستیں متعلقہ افسران کو مارک کیں۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ سائلین کی درخواستوں پر فوری ایکشن لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے مسائل کے حل میں تاخیر نہ ہو۔