یہ دھوکے بازوں کا تربیت یافتہ گروہ ہے، مریم کا آڈیو لیک پر ردعمل

   یہ دھوکے بازوں کا تربیت یافتہ گروہ ہے، مریم کا آڈیو لیک پر ردعمل

  

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کیا ہے۔  مریم نواز نے کہا کہ ’یہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک انتہائی تربیت یافتہ گروہ ہے‘۔

مریم 

مزید :

صفحہ اول -