ارشد شریف کیس،جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل کرلیں 

     ارشد شریف کیس،جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پختونخوا سے معلومات حاصل ...

  

 اسلام آباد(این این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کا چھٹا اجلاس ہوا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسپیشل جے آئی ٹی نے ڈی آئی جی(سی ٹی ڈی)خیبرپختونخواجاویداقبال سے معلومات حاصل کیں۔ترجمان نے بتایا کہ جے آئی ٹی نے فارنزک ایکسپرٹ سے مشاورت کی اور تمام پہلوں پر ماہرانہ رائے لی۔اسپیشل جے آئی ٹی نے پوسٹ مارٹم بورڈ کے چند ڈاکٹرز سے دوبارہ کچھ سوالات کے جوابات لیے۔ترجمان پولیس کے مطابق اگلے اجلاس کیلئے اہم شہادتوں کو طلب کیا گیا ہے۔

ارشد ش

مزید :

صفحہ اول -